ہفتہ، 19 نومبر، 2016

آئل ٹینکر میں خوفناک دھاکے میں 73 افراد ہلاک درجنوں زخمی ہوگئے

ماپوٹو، موزمبیق ( مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرک میں ہونے والے
دھماکے میں 73 افراد جان بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مشرقی موزمبیق کے ایک گاوں آئل ٹینکر میں دھاکہ سے 73 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں واقعہ آج بروز جمعہ پیش آیا۔ سرکاری ریڈیو کے مطابق ہلاک شدگان کی تعداد 73 تک پہنچ چکی ہے۔ 

واقعہ اس وقت پیش آیا جب ٹیٹی صوبے علاقے کیفیریدزنگے میں آئل ٹینکر سے پٹرول نکالنے کی کوشش کررہے تھے۔ زرائع کے مطابق 110 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے۔ زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ لگا کہ ایٹمی دھماکہ ہوگیا۔ حکومتی سطح پر واقعے کی تفتیش کی جارہی ہے کہ آیا ٹرک پٹرول فروخت کرتا تھا یا پھر دیہاتیوں نے گھات لگاکر حملہ کیا تھا اور پٹرول نکالنے کی کوشش کررہے تھے۔
شیئر کریں:
مزید پڑھئے

پاکستان حدود میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے بھارتی آبدوز کو پاک نیوی نے مار بھکایا: ویڈیو دیکھیں

پاکستان حدود میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے بھارتی آبدوز کو پاک نیوی نے مار بھکایا: ویڈیو دیکھیں

شیئر کریں:
مزید پڑھئے

بچنے کے لئے نوازشریف کا اپنی اولاد سے لاتعلق ہونا ایک بدترین مثال ہے، لوگوں کی دشمنیاں بھی ہوتی ہیں لیکن وہ اپنی اولاد کو تسلیم کرتے ہیں – سابق سی جے افتخار چودھری

بچنے کے لئے نوازشریف کا اپنی اولاد سے لاتعلق ہونا ایک بدترین مثال ہے، لوگوں کی دشمنیاں بھی ہوتی ہیں لیکن وہ اپنی اولاد کو تسلیم کرتے ہیں – سابق سی جے افتخار چودھری

Iftikhar Chaudry on Nawaz Sharif distancing... by myvoicetv
شیئر کریں:
مزید پڑھئے